Loading AgriWheels
Please wait while we load your content...
Please wait while we load your content...

21صدی کا چارہ ہائبرڈ مورنگا "آل ان ون " 35 سالہ چارہ ۔ متوازن خوراک بھی اور مستقل علاج بھی ۔ اہم خصوصیات : 1) پتوں میں پروٹین کی مقدار %22 تک 2) ہائبریڈ ہونے کی وجہ سے 35 سال تک مسلسل چارہ کی فراہمی۔ 3) سالانہ لگاتار 8 سے زائد کٹایاں 4) پہلی کٹائی 60دن بعد اور دوسری تا آٹھویں کٹائی صرف 40 دن میں تیار ۔ 5) چارے کی سالانہ پیداوار 900 من تا 1000 من فی ایکڑ سے زیادہ ۔ 6) ہر کٹائِی سے 100 تا 150 من فی ایکڑ تک چارہ کہ حصول ۔ 7) 200 گرام تا 250 گرام سے زائد چارہ فی پودا فی کٹائی ۔ 8) پروٹین ، کاربوہیڈریٹ ، کیلشیم، پوٹاشیم۔، فائبر ، فاسفورس ، زنک ، وٹامنز، منرلز، اور اینٹی اکسیڈنٹس کی مقدار تمام چاروں سے زیادہ۔ 9) ہر قسم کی بیماریو ں کے خلاف بہترین قوت مدافعت ہو نے کی وجہ سے ادویات اور جانوروں کے ڈاکٹر سے مستقل نجات ۔ 10) مورنگا چارے سے گوشت کی مقدار میں 25 فیصد اور دودھ کی مقدار میں 40 فیصد تک یقینی اضافہ ۔ 11) 35سال تک بیج ، کھاد اور سپرے کے اخراجات سے نجات ۔ 12) کم پانی والے علاقوں کے لئے ایک نعمت۔ 13) کمزور ،کلرا ٹھی ریتلی اور ھلکی زمینو ں بھی میں کامیاب ۔ 14) روہی ، تھل ، دامان اور تھر کے علاقوں میں بھی کامیاب ۔ 15) 7 - تا 61 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹمپریچر برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت ۔ 16) کھل ، چوکر ، ونڈے اور انجکشن سے مستقل چھٹکارہ۔ پیداواری ٹیکنالوجی : وقت کاشت : دسمبر اور جنوری کے علاوہ پورا سال کاشت کے لئے موزوں شرح بیج : 5 تا 6 کلو گرام فی ایکڑ ۔ طریقہ کاشت : کھیلیو ں پر لائن سے لائن کا فاصلہ: ۔ ڈھائی فٹ پودے سے پودے کا فاصلہ: 1فٹ ۔ پودوں کی تعداد : 20،000 پودے فی ایکڑ کم از کم ۔ ورائٹی: PKM-1۔۔ 10سالہ چارے کیلئے ۔ ورائٹی۔ +PKM PLUS ورایٹی 35 سالا چارے قیمت :- پی_ کے_ایم_ ون (PKM-1) فی کلوگرام =/2500 پی _ کے _ ایم_ پلس + (+PKM PLUS ) فی کلوگرام =/3000 طریقہ استعمال : گاۓ ، بھینس (بالغ) : مورنگاسبز چارہ 2 کلو گرام فی جانور جبکہ چھوٹے کو 1 کلو گرام روزانہ سبز چارے میں مکس کر کے دیں ۔ بھیڑ بکری (بالغ) : مورنگا سبز چارہ 1کلو گرام روزانہ جبکہ چھوٹے کو آدھا کلو گرام ۔ مزید معلومات اور ہابیریڈ بیج کی فراہمی کے لئے رابطہ کریں ۔03076599000 ORGANIC PAKISTAN- 03076599000